امریکا ، سردی کی شدت کے ساتھ قدرتی گیس کے نرخوں میں 5 فیصد اضافہ

110

نیویارک ۔ 12 جنوری (اے پی پی) امریکا میں سردی کی شدت میںاضافے کے ساتھ ہی قدرتی گیس کے نرخوں میں 5فیصد سے زائد اضافہ ہو گیا ۔ گذشتہ پیرکو قدرتی گیس کے نرخ پانچ فیصد تک گرنے کے بعدجمعرات کو قدرتی گیس کی سپلائی 3.278 ڈالر فی برٹش تھرمل یونٹس(بی ٹی یو) میں طے ہوئی تھی۔