خام تیل کے نرخوں میں کمی

سنگا پور ۔ 12 جنوری (اے پی پی) ایشیائی تیل مارکیٹ میں جمعرات کو خام تیل کے نرخوں میں کمی کا رجحان رہا،نیویارک مارکیت کے مین کنٹریکٹ کے تحت سنگا پور مرکنٹائل ایکس چینج میں امریکی خام تیل(ڈبلیو ٹی آئی)کی فیوچر ٹریدنگ 4 سینٹ کی کمی کے ساتھ 52.18 ڈالر فی بیرل اور برنٹ نارتھ سی کی سپلائی 7 سینٹ کی کمی کے ساتھ 55.06 ڈالر فی بیرل میں طے …

سنگا پور ۔ 12 جنوری (اے پی پی) ایشیائی تیل مارکیٹ میں جمعرات کو خام تیل کے نرخوں میں کمی کا رجحان رہا،نیویارک مارکیت کے مین کنٹریکٹ کے تحت سنگا پور مرکنٹائل ایکس چینج میں امریکی خام تیل(ڈبلیو ٹی آئی)کی فیوچر ٹریدنگ 4 سینٹ کی کمی کے ساتھ 52.18 ڈالر فی بیرل اور برنٹ نارتھ سی کی سپلائی 7 سینٹ کی کمی کے ساتھ 55.06 ڈالر فی بیرل میں طے ہوئی۔

مزید خبریں

Leave a Reply