امریکا اور شمالی کوریا کے درمیان کشیدگی میں کمی سے ایشین سٹاک مارکیٹس میں اضافہ

ہانگ کانگ ۔ 28 مئی (اے پی پی) ایشین سٹاک مارکیٹس میں اضافہ ہوا جس کی وجہ امریکا اور شمالی کوریا کے درمیان کشیدگی میں کمی ہے اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے شمالی کورین ہم منصب کے مابین ممکنہ ملاقات ہے۔ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ انڈیکس وقفے پر 170.45 پوائنٹ (0.56 فیصد) بڑھ کر 30758.49 پوائنٹ رہا۔ ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس کاروباری سرگرمیوں کے آغاز پر 33.77 …

ہانگ کانگ ۔ 28 مئی (اے پی پی) ایشین سٹاک مارکیٹس میں اضافہ ہوا جس کی وجہ امریکا اور شمالی کوریا کے درمیان کشیدگی میں کمی ہے اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے شمالی کورین ہم منصب کے مابین ممکنہ ملاقات ہے۔ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ انڈیکس وقفے پر 170.45 پوائنٹ (0.56 فیصد) بڑھ کر 30758.49 پوائنٹ رہا۔ ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس کاروباری سرگرمیوں کے آغاز پر 33.77 پوائنٹ (0.15 فیصد) بڑھ کر 22484.56 پوائنٹ رہا۔ٹاپکس انڈیکس 0.48 پوائنٹ (0.03 فیصد) اضافے کے ساتھ 1772.18 پوائنٹ رہا۔

مزید خبریں