امریکا اور یورپ میں سونے کے نرخوں میں کمی

سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی

نیویارک ۔24 نومبر(اے پی پی) امریکا اور یورپ میں سونے کے نرخوں میں کمی ہوئی۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 0.4 فیصد کم ہوکر 1222.31 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے دسمبر کے لیے سودے 4.80 ڈالر (0.4 فیصد) کمی کے ساتھ 1223.20 ڈالر فی اونس طے پائے۔لندن میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.4 فیصد گر کر 1222.31 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے 0.4 فیصد کمی کے ساتھ 1223.20 ڈالر فی اونس طے پائے۔