امریکا ایران کے خلاف طاقت کے استعمال سے خبردار رہے، روس

ماسکو ۔ 21 جون (اے پی پی) روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے امریکا کو ایران کے خلاف طاقت کے استعمال سے خبردار کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایران کے خلاف امریکی فوجی کارروائی کے خطے کے لیے بھی تباہ کن نتائج برآمد ہوں گے۔ دریں اثناءایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکا جھوٹ بول رہا ہے کہ ان کے ڈرون کو بین الاقوامی پانیوں میں مار گرایا …

ماسکو ۔ 21 جون (اے پی پی) روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے امریکا کو ایران کے خلاف طاقت کے استعمال سے خبردار کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایران کے خلاف امریکی فوجی کارروائی کے خطے کے لیے بھی تباہ کن نتائج برآمد ہوں گے۔ دریں اثناءایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکا جھوٹ بول رہا ہے کہ ان کے ڈرون کو بین الاقوامی پانیوں میں مار گرایا گیا ہے۔

Leave a Reply