تہران۔26 مارچ (اے پی پی) ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے ملک کی خارجہ پالیسی کو اطمینان بخش قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا عالمی اداروں کو ایران کے خلاف استعمال کرنے میں ناکام رہا ہے۔ایرانی ٹی وی کے مطابق ایوان صدر میں کابینہ کے ارکان اور اعلی عہدیداروں سے نوروز کی پہلی ملاقات میں صدرحسن روحانی کا کہنا تھا کہ گزشتہ چند ماہ کے دوران امریکا نے …
امریکا عالمی اداروں کو ایران کے خلاف استعمال کرنے میں ناکام رہا ہےصدر ڈاکٹر حسن روحانی

مزید خبریں
تہران۔26 مارچ (اے پی پی) ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے ملک کی خارجہ پالیسی کو اطمینان بخش قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا عالمی اداروں کو ایران کے خلاف استعمال کرنے میں ناکام رہا ہے۔ایرانی ٹی وی کے مطابق ایوان صدر میں کابینہ کے ارکان اور اعلی عہدیداروں سے نوروز کی پہلی ملاقات میں صدرحسن روحانی کا کہنا تھا کہ گزشتہ چند ماہ کے دوران امریکا نے اقوام متحدہ میں ایران کے خلاف نئے معاملات اٹھانے کی بھرپور کی کوشش کی تاہم اسے ہر بار شکست کا منہ دیکھنا پڑا۔







