نیویارک ۔ 8 اپریل (اے پی پی) امریکا میںقدرتی گیس کے نرخوں میں 2 فیصد کمی ہوئی جس کی وجہ حکومت کی جانب سے کم طلب کی ڈیٹا رپورٹ ہے۔نیویارک میں قدرتی گیس کے مئی کے لیے سودے 5.3 سینٹ (2 فیصد) کم ہوکر 2.665 ڈالر فی ملین برٹش تھرمل یونٹ طے پائے۔
امریکا میںقدرتی گیس کے نرخوں میں 2 فیصد کمی

مزید خبریں