امریکا میں اجناس اور سویا بین کے نرخوں میں کمی

واشنگٹن ۔ 29 ستمبر (اے پی پی) امریکا میں اجناس اور سویا بین کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ محکمہ زراعت کی جانب سے توقع سے زیادہ سٹوریج کی رپورٹ ہے۔شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں وقفے سے قبل مکئی کے اکتوبر کے لیے سودے 7 سینٹ گر کر 3.58 ڈالر فی بشل کے قریب طے پائے۔

مزید خبریں