نیویارک ۔ 12 ستمبر (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اتار چڑھاﺅ رہا جس کی وجہ سمندری طوفان ارما کے باعث طلب میں کمی کے خدشات اور امریکی ریفائنرییز کی جانب سے پیداواری سرگرمیوں کا دوبارہ آغاز ہے۔
امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اتار چڑھاﺅ رہا

مزید خبریں