امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ

نیویارک ۔ 13 ستمبر (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ اوپیک ملکوں کی جانب سے اگست میں اس کی پیداوار میں کمی کی رپورٹ اور 2018 ءمیں اضافی طلب کی پیش گوئی ہے۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے کے بعد نرخ 43 سینٹ (0.8 فیصد) بڑھ کر 54.27 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 21 سینٹ (0.2 …

نیویارک ۔ 13 ستمبر (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ اوپیک ملکوں کی جانب سے اگست میں اس کی پیداوار میں کمی کی رپورٹ اور 2018 ءمیں اضافی طلب کی پیش گوئی ہے۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے کے بعد نرخ 43 سینٹ (0.8 فیصد) بڑھ کر 54.27 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 21 سینٹ (0.2 فیصد) اضافے کے ساتھ 48.40 ڈالر فی بیرل طے پائے۔

Leave a Reply