نیویارک ۔ 26 ستمبر (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایرانی تیل کی برآمد پر پابندیوں کا اعادہ اور اوپیک ملکوں کی جانب سے پیداوار میں اضافے سے انکار ہے۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے سے قبل نرخ 87 سینٹ (1 فیصد) بڑھ کر 82.07 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے نرخ …
امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ

مزید خبریں
نیویارک ۔ 26 ستمبر (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایرانی تیل کی برآمد پر پابندیوں کا اعادہ اور اوپیک ملکوں کی جانب سے پیداوار میں اضافے سے انکار ہے۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے سے قبل نرخ 87 سینٹ (1 فیصد) بڑھ کر 82.07 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے نرخ 37 سینٹ اضافے کے ساتھ 72.45 ڈالر فی بیرل رہے۔








