امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ

نیویارک ۔ 10 جون (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ اوپیک پلس ملکوں کا تیل کی پیداوار میں کمی پر اتفاق ہے۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے نرخ 38 سینٹ (0.9 فیصد) بڑھ کر 41.18 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 75 سینٹ (2 فیصد) اضافے کے ساتھ 38.94 ڈالر فی بیرل پر بند ہوئے۔