امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں کمی

نیویارک ۔ 9 ستمبر (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ سمندری طوفان ارما کے باعث فلوریڈا اور دیگر علاقوں میں تیل کی طلب اور تجارتی سرگرمیوں میں کمی ہے۔نیویارک میں ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے وقفے کے بعد نرخ 1.53 ڈالر (3.12 فیصد) کم ہوکر 47.56 ڈالر فی بیرل رہے۔برنٹ نارتھ سی کروڈ کے سودے 67 سینٹ (1.2 فیصد) کمی کے ساتھ …

نیویارک ۔ 9 ستمبر (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ سمندری طوفان ارما کے باعث فلوریڈا اور دیگر علاقوں میں تیل کی طلب اور تجارتی سرگرمیوں میں کمی ہے۔نیویارک میں ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے وقفے کے بعد نرخ 1.53 ڈالر (3.12 فیصد) کم ہوکر 47.56 ڈالر فی بیرل رہے۔برنٹ نارتھ سی کروڈ کے سودے 67 سینٹ (1.2 فیصد) کمی کے ساتھ 53.82 ڈالر فی بیرل طے پائے۔

Leave a Reply