نیویارک ۔ 31 جنوری (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ ملکی پیداوار میں اضافہ ہے۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے پر سودے 65 سینٹ (0.9 فیصد) کم ہوکر 68.81 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے 1.21 ڈالر (1.8 فیصد) کمی کے ساتھ 64.35 ڈالر فی بیرل طے پائے۔
امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں کمی

مزید خبریں