امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں کمی

نیویارک ۔ 26 مئی (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ اوپیک ممالک اور روس کی جانب سے تیل کی پیداوار میں اضافے کی توقع ہے۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے پر نرخ 2.69 ڈالر (3.4 فیصد) کم ہوکر 76.10 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 3.04 ڈالر (4.3 فیصد)کمی کے ساتھ 67.67 ڈالر فی بیرل طے پائے۔

مزید خبریں