نیویارک ۔ 18جولائی (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ بعض پیداواری ممالک کی جانب سے پیداوار میں اضافے کے باعث عالمی مارکیٹ میں بڑھتی سپلائی ہے۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے سے قبل 24 سینٹ کم ہوکر 48.67 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 33 سینٹ کمی کے ساتھ 46.21 ڈالر فی بیرل طے پائے۔
امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں کمی

مزید خبریں