نیویارک ۔ 16جولائی (اے پی پی)امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں 2 فیصد اضافہ ہوا جس کی وجہ ملکی ذخائر میں کمی ہے ، تاہم اوپیک پلس ملکوں کی جانب سے اگست سے پیداوار میں اضافے کے فیصلے کے باعث آئل پرائس میں اضافہ محدود رہا۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے نرخ 89 سینٹ (2.1 فیصد ) بڑھ کر 43.79 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے …
امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں 2 فیصد اضافہ

مزید خبریں
نیویارک ۔ 16جولائی (اے پی پی)امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں 2 فیصد اضافہ ہوا جس کی وجہ ملکی ذخائر میں کمی ہے ، تاہم اوپیک پلس ملکوں کی جانب سے اگست سے پیداوار میں اضافے کے فیصلے کے باعث آئل پرائس میں اضافہ محدود رہا۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے نرخ 89 سینٹ (2.1 فیصد ) بڑھ کر 43.79 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 91 سینٹ (2.3 فیصد) اضافے کے ساتھ 41.20 ڈالر فی بیرل طے پائے۔








