28.8 C
Islamabad
بدھ, مئی 14, 2025
ہومتجارتی خبریںامریکا میں خام تیل کے نرخوں میں 6 فیصد کمی

امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں 6 فیصد کمی

- Advertisement -

نیویارک ۔24 نومبر(اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں 6 فیصد کمی ہوئی جس کی وجہ عالمی سپلائی میں اضافے کا امکان ہے۔نیویارک میںبرنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے پر نرخ 3.13 ڈالر (5 فیصد) کم ہوکر 59.47 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 3.35 ڈالر (6.1 فیصد) کمی کے ساتھ 51.28 ڈالر فی بیرل طے پائے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=123327

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں