نیویارک ۔ 16جولائی (اے پی پی) امریکا میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ کورونا وائرس کے کیسز اور چین کے ساتھ کشیدگی میں اضافہ ہے۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 0.2 فیصد بڑھ کر 1811.41 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے بغیر کسی تبدیلی کے 1813.80 ڈالر فی اونس طے پائے۔
امریکا میں سونے کے نرخوں میں اضافہ

مزید خبریں