نیویارک ۔ 24جولائی (اے پی پی) امریکا میں سونے کے نرخوں میں 1 فیصد کے قریب اضافہ ہوا جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی اور ملک میں بیروزگاروں کی تعداد میں اضافے کے باعث سست اقتصادی بحالی کے خدشات ہیں۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 0.8 فیصد بڑھ کر 1886.09 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے 1.3 فیصد اضافے کے ساتھ 1890 ڈالر …
امریکا میں سونے کے نرخوں میں 1 فیصد اضافہ

مزید خبریں
نیویارک ۔ 24جولائی (اے پی پی) امریکا میں سونے کے نرخوں میں 1 فیصد کے قریب اضافہ ہوا جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی اور ملک میں بیروزگاروں کی تعداد میں اضافے کے باعث سست اقتصادی بحالی کے خدشات ہیں۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 0.8 فیصد بڑھ کر 1886.09 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے 1.3 فیصد اضافے کے ساتھ 1890 ڈالر فی اونس طے پائے۔








