نیویارک ۔ 6 اکتوبر (اے پی پی) امریکا میں سویابین و گندم کے نرخوں میں اضافہ اور مکئی میں کمی ہوئی۔سویا بین کے نرخوں میں اضافے کی وجہ بارش کی پیش گوئی کے باعث فصل کی برداشت میں تاخیر اور پیداوار خراب ہونے کا خدشہ ہے۔شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں سویابین کے وقفے سے قبل نومبر کے لیے سودے 3 سینٹ اضافے کے ساتھ 8.62 ڈالر فی بشل سے زیادہ …
امریکا میں سویابین و گندم کے نرخوں میں اضافہ،مکئی میں کمی

مزید خبریں
نیویارک ۔ 6 اکتوبر (اے پی پی) امریکا میں سویابین و گندم کے نرخوں میں اضافہ اور مکئی میں کمی ہوئی۔سویا بین کے نرخوں میں اضافے کی وجہ بارش کی پیش گوئی کے باعث فصل کی برداشت میں تاخیر اور پیداوار خراب ہونے کا خدشہ ہے۔شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں سویابین کے وقفے سے قبل نومبر کے لیے سودے 3 سینٹ اضافے کے ساتھ 8.62 ڈالر فی بشل سے زیادہ میں طے پائے۔








