نیویارک ۔ 2 اکتوبر (اے پی پی) امریکا میں مکئی، سویابین اور گندم کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ امریکا، کینیڈا اور میکسیکو کے درمیان شمالی امریکی آزادانہ تجارتی معاہدے کی جگہ نئے معاہدے بارے اتفاق رائے ہے۔شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں مکئی کے دسمبر کے لیے سودے 9.50 سینٹ (2.7 فیصد ) بڑھ کر 3.66 ڈالر فی بشل کے قریب طے پائے۔
امریکا میں مکئی، سویابین اور گندم کے نرخوں میں اضافہ

مزید خبریں