نیویارک ۔ 28 اکتوبر (اے پی پی) امریکا میں گندم اور مکئی کے نرخوں میں کمی سویابین میں اضافہ ہوا۔شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں وقفے سے قبل سافٹ ونٹر ویٹ کے دسمبر کیلئے سودے 5.25 سینٹ کم ہوکر 4.26 ڈالر فی بشل سے زیادہ میں طے پائے۔ مکئی کے دسمبر کیلئے سودے 2.25 سینٹ کم ہوکر 3.48 ڈالر فی بشل سے زیادہ رہے۔بورڈ میں سویا بین کے نومبر کیلئے سودے …
امریکا میں گندم اور مکئی کے نرخوں میں کمی، سویابین میں اضافہ

مزید خبریں
نیویارک ۔ 28 اکتوبر (اے پی پی) امریکا میں گندم اور مکئی کے نرخوں میں کمی سویابین میں اضافہ ہوا۔شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں وقفے سے قبل سافٹ ونٹر ویٹ کے دسمبر کیلئے سودے 5.25 سینٹ کم ہوکر 4.26 ڈالر فی بشل سے زیادہ میں طے پائے۔ مکئی کے دسمبر کیلئے سودے 2.25 سینٹ کم ہوکر 3.48 ڈالر فی بشل سے زیادہ رہے۔بورڈ میں سویا بین کے نومبر کیلئے سودے 1.75 سینٹ اضافے کے ساتھ 9.73 ڈالر فی بشل طے پائے۔








