نیویارک ۔ 12 ستمبر (اے پی پی) امریکا میں گندم کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ بحیرہ اسود کے علاقے میں اس کی ریکارڈ پیداوار اور ملکی ہفتہ وار پیداواری رپورٹ کا انتظار ہے۔شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں وقفے سے قبل دسمبر کیلئے گندم کے سودے 3.25 سینٹ کم ہوکر 4.34 ڈالر فی بشل سے زیادہ میں طے پائے۔بورڈ میں سویا بین کے نومبر کیلئے سودے 3.50 سینٹ …
امریکا میں گندم کے نرخوں میں کمی

مزید خبریں
نیویارک ۔ 12 ستمبر (اے پی پی) امریکا میں گندم کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ بحیرہ اسود کے علاقے میں اس کی ریکارڈ پیداوار اور ملکی ہفتہ وار پیداواری رپورٹ کا انتظار ہے۔شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں وقفے سے قبل دسمبر کیلئے گندم کے سودے 3.25 سینٹ کم ہوکر 4.34 ڈالر فی بشل سے زیادہ میں طے پائے۔بورڈ میں سویا بین کے نومبر کیلئے سودے 3.50 سینٹ کمی کے ساتھ 9.58 ڈالر فی بشل سے زیادہ میں طے پائے۔مکئی کے دسمبر کیلئے سودے 3.57 ڈالر فی بشل کی سطح پر مستحکم رہے۔








