امریکا کے مقابلے میں چین اور روس کا مشترکہ تعاون

بیجنگ ۔ 14 جنوری (اے پی پی) چین اور روس نے جنوبی کوریا میں نصب کئے جانے والے امریکا کے تھاڈ میزائل سسٹم کا مقابلہ کرنےکے لئے مشترکہ تعاون کا دائرہ وسیع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ چین اور روس نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ دونوں ممالک اپنے اقتداراعلی ، ارضی سالمیت اور علاقے میں طاقت کے توازن کی حفاظت کریں گے اور وہ جنوبی …

بیجنگ ۔ 14 جنوری (اے پی پی) چین اور روس نے جنوبی کوریا میں نصب کئے جانے والے امریکا کے تھاڈ میزائل سسٹم کا مقابلہ کرنےکے لئے مشترکہ تعاون کا دائرہ وسیع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ چین اور روس نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ دونوں ممالک اپنے اقتداراعلی ، ارضی سالمیت اور علاقے میں طاقت کے توازن کی حفاظت کریں گے اور وہ جنوبی کوریا میں امریکا کے تھاڈ میزائل سسٹم کی تنصیب کے مخالف ہیں ۔

Leave a Reply