امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی رابرٹ کینیڈی سے ملاقات

واشنگٹن ۔ 11 جنوری (اے پی پی) امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ روز ماحولیات اور ویکسین کے مشہور ماہر رابرٹ ایف کینیڈی سے ملاقات کی۔ امریکی میڈیا کے مطابق 62سالہ رابرٹ کینیڈی سینیٹر بوبی کینیڈی کے بیٹے اور سابق امریکی صدر جون ایف کینیڈی بھانجے ہیں۔ رابرٹ کینیڈی نے امریکی میڈیا کو بتایا کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے انہیں ویکسین سیفٹی کے شعبے کے لئے قائم کمیشن کی …

واشنگٹن ۔ 11 جنوری (اے پی پی) امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ روز ماحولیات اور ویکسین کے مشہور ماہر رابرٹ ایف کینیڈی سے ملاقات کی۔ امریکی میڈیا کے مطابق 62سالہ رابرٹ کینیڈی سینیٹر بوبی کینیڈی کے بیٹے اور سابق امریکی صدر جون ایف کینیڈی بھانجے ہیں۔ رابرٹ کینیڈی نے امریکی میڈیا کو بتایا کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے انہیں ویکسین سیفٹی کے شعبے کے لئے قائم کمیشن کی سربراہی کی پیشکش کی ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply