واشنگٹن۔ 24مئی (اے پی پی) امریکہ میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے مزید 1,127شہری موت کے منہ میں چلے گئے۔ جان ہوپکنز یونیورسٹی کی جانب سے جاری کورونا یومیہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے متاثرہ مزید 1,127افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں جس کے بعد ملک میں کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی کل تعداد 97,048 ہزار پر آگئی ہے۔بالٹی …
امریکہ میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے متاثرہ مزید 1,127افراد ہلاک

مزید خبریں
واشنگٹن۔ 24مئی (اے پی پی) امریکہ میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے مزید 1,127شہری موت کے منہ میں چلے گئے۔ جان ہوپکنز یونیورسٹی کی جانب سے جاری کورونا یومیہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے متاثرہ مزید 1,127افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں جس کے بعد ملک میں کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی کل تعداد 97,048 ہزار پر آگئی ہے۔بالٹی مار میں واقع امریکی جامعہ کے مطابق امریکہ میں کورونا کے کیسز کی تعداد 1,621,658پر آگئی ہے جو کہ دنیا میں کسی دوسرے ملک کے مقابلے میں سب سے زیادہ ہے۔








