امریکہ میں ہونے والی دو روزہ بین الاقوامی تجارتی نمائش میں شرکت کے خواہشمند اداروں سے 10جون تک درخواستیں طلب

اسلام آباد ۔ 25 مئی (اے پی پی) ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان ( ٹی ڈی اے پی) نے امریکہ میں منعقد ہونے والی دو روزہ بین الاقوامی تجارتی نمائش ”ایچ ایکس۔ دی ہوٹل ایکسپیرئینس“میں شرکت کے خواہشمند اداروں سے 10جون تک درخواستیں طلب کی ہیں۔ اتھارٹی کی جاری کردہ تفصیلات کے مطابق نمائش میں ایڈور ٹائزنگ اور پروموشن ‘ صفائی کے آلات ‘ فونیشنگز‘ فوڈ اور بیوریج سمیت دیگر …

اسلام آباد ۔ 25 مئی (اے پی پی) ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان ( ٹی ڈی اے پی) نے امریکہ میں منعقد ہونے والی دو روزہ بین الاقوامی تجارتی نمائش ”ایچ ایکس۔ دی ہوٹل ایکسپیرئینس“میں شرکت کے خواہشمند اداروں سے 10جون تک درخواستیں طلب کی ہیں۔ اتھارٹی کی جاری کردہ تفصیلات کے مطابق نمائش میں ایڈور ٹائزنگ اور پروموشن ‘ صفائی کے آلات ‘ فونیشنگز‘ فوڈ اور بیوریج سمیت دیگر مختلف مصنوعات وخدمات تیار / فراہم کرنے والے ادارے شرکت کے ذریعے اپنی مصنوعات / خدمات کی نمائش اور درآمد کنندگان سے کاروباری معاملات طے کرسکیں گے۔

مزید خبریں