ماسکو۔ 16 جنوری (اے پی پی) امریکہ کے علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم پی کے کے پی وائے ڈی کے دہشت گردوں پر مشتمل، نام نہاد فوج تیار کرنے کے اقدام پر روس کی طرف سے بھی ردعمل کا اظہار کیا گیا ہے۔
امریکہ کا دہشت گردوں پر مشتمل نام نہاد فوج تیار کرنے کا یہ اقدام شام کی زمینی سا لمیت کو نقصان پہنچا سکتا ہے ، سرگئی لاوروف

مزید خبریں