نیویارک ۔ 23 مئی (اے پی پی) امریکی آئل مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ اوپیک اور نان اوپیک ملکوں کی جانب سے پیداوار میں کمی کی مدت میں توسیع کا امکان ہے۔نیویارک میں برینٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے پر نرخ 31 سینٹ (0.6 فیصد) بڑھ کر 53.92 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے جون کیلئے سودے 38 سینٹ (0.8 فیصد)اضافے کے …
امریکی آئل مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ
نیویارک ۔ 23 مئی (اے پی پی) امریکی آئل مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ اوپیک اور نان اوپیک ملکوں کی جانب سے پیداوار میں کمی کی مدت میں توسیع کا امکان ہے۔نیویارک میں برینٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے پر نرخ 31 سینٹ (0.6 فیصد) بڑھ کر 53.92 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے جون کیلئے سودے 38 سینٹ (0.8 فیصد)اضافے کے ساتھ 50.71 ڈالر فی بیرل طے پائے۔









