امریکی آئل مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں 3 فیصد اضافہ

160
پیٹرول پمپوں کے تیل کی کوالٹی کی چیکنگ جاری، پٹرول سیمپل کی منفی رپورٹ والوں کو سیل کیا جائے گا، ڈسٹرکٹ آفیسرانڈسٹریزبہاولنگر

نیویارک ۔ 9 اگست (اے پی پی) امریکی آئل مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں 3 فیصد اضافہ ہوا جس کی وجہ تیل پیداکرنے والے ملکوں کی جانب سے پیداوار میں کمی کا امکان ہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 1.22 ڈالر (2.9 فیصد ) بڑھ کر 43.02 ڈالر فی بیرل رہے۔برنٹ نارتھ سی کروڈ کے سودے 1.12 ڈالر ( 2.5 فیصد) اضافے کے بعد 45.39 ڈالر فی بیرل رہے۔