واشنگٹن ۔ 20 جنوری (اے پی پی) امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے 45ویں سالانہ مارچ فور لائف ریلی میں تحریک برائے زندگی کے سرگرم کارکنان کو بتایا کہ ان کی انتظامیہ ڈکلیریشن آف انڈپینڈنس میں وضع کردہ فرسٹ رائٹ کا ہمیشہ دفاع کرے گی۔
امریکی انتظامیہ ہمیشہ زندگی کی قدر کے حق کا دفاع کرے گی، ٹرمپ

مزید خبریں