استنبول ۔ 25 جنوری (اے پی پی) امریکا کے صدر ٹرمپ اور ترکی کے صدر رجب طیب اردوان کے درمیان ہونے والی ٹیلیفونک گفتگو میں شام کی تازی ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترکی کے خبررساں ادارے کے مطابق دونوں سربراہان کے بات چیت امریکی صدر کی خواہش پر ہوئی جس میں شام کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
امریکی اورترک صدور شام کی تازہ ترین صورتِ حال پر ٹیلیفونک گفتگو

مزید خبریں