سنگا پور ۔ 7 ستمبر (اے پی پی) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخ گرنے کا عمل جاری ہے،امریکی تیل کے نرخ 50 ڈالر فی بیرل سے نیچے گر گئے۔سنگا پور مرکنٹائل ایکسچینج مین جمعرات کو نیو یارک میں کنٹریکٹ کے تحت ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی اکتوبر کے لئے سپلائی 14سینٹ کی کمی کے ساتھ49.02 ڈالر فی بیرل اور برنت نارتھ سی کی سپلائی 26 سینٹ کی …
امریکی تیل کے نرخ 50 ڈالر فی بیرل سے نیچے گر گئے

مزید خبریں
سنگا پور ۔ 7 ستمبر (اے پی پی) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخ گرنے کا عمل جاری ہے،امریکی تیل کے نرخ 50 ڈالر فی بیرل سے نیچے گر گئے۔سنگا پور مرکنٹائل ایکسچینج مین جمعرات کو نیو یارک میں کنٹریکٹ کے تحت ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی اکتوبر کے لئے سپلائی 14سینٹ کی کمی کے ساتھ49.02 ڈالر فی بیرل اور برنت نارتھ سی کی سپلائی 26 سینٹ کی کمی کے ساتھ 53.94 ڈالر فی بیرل میں طے ہوئی۔








