امریکی سفارت خانہ اگلے برس یروشلم منتقل کر دیا جائے گا، مائیک پینس

واشنگٹن ۔ 23 جنوری (اے پی پی) امریکی نائب صدر مائیک پینس کہا ہے کہ امریکی سفارت خانہ اگلے برس یروشلم منتقل کر دیا جائے گا۔ امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق گذشتہ روز اسرائیلی پارلیمان سے خطاب میں انھوں کہا کہ تل ابیب میں قائم امریکی سفارت خانے کو اگلے برس کے اختتام تک یروشلم منتقل کر دیا جائے گا۔