نیویارک 11 نومبر(اے پی پی) امریکی محکمہ زراعت نے کہا ہے کہ رواں سیزن کے دوران سویابین کی ملکی پیداوار نسبتاً کم رہنے کے باوجود سٹاک میں اضافے کا امکان ہے جس کی وجہ چین کے ساتھ تجارتی کشیدگی کے باعث اس کی برآمد میں کمی ہے۔ادارے کی جانب سے گزشتہ روز جاری ہونے والی رپورٹ کے مطابق سیزن 2018-19 ءکے دوران سویابین کی ملکی پیداوار 4.600 ارب بشل رہنے …
امریکی سویابین کی پیداوار نسبتاً کم رہنے کے باوجود سٹاک میں اضافے کا امکان

مزید خبریں
نیویارک 11 نومبر(اے پی پی) امریکی محکمہ زراعت نے کہا ہے کہ رواں سیزن کے دوران سویابین کی ملکی پیداوار نسبتاً کم رہنے کے باوجود سٹاک میں اضافے کا امکان ہے جس کی وجہ چین کے ساتھ تجارتی کشیدگی کے باعث اس کی برآمد میں کمی ہے۔ادارے کی جانب سے گزشتہ روز جاری ہونے والی رپورٹ کے مطابق سیزن 2018-19 ءکے دوران سویابین کی ملکی پیداوار 4.600 ارب بشل رہنے کی توقع ہے جو کہ سیزن 2017-18 ءکی پیداوار 4.690 ارب بشل سے کم ہے۔








