واشنگٹن ۔ 12 جولائی (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ (کل) جمعہ کو فرانس کا دورہ کریں گے۔ذرائع ابلاغ کے مطابق وائٹ ہاو¿س نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ فرانس نے صدرٹرمپ کو اپنے یہاں 14 جولائی کے یوم باسیل کے موقع پر تقریبات میں حصہ لینے کے لئے مدعو کیا ہے۔اپنے دورے کے دوران ٹرمپ اپنے ہم منصب ماکرون کے ساتھ شام ،دہشت گردی کے خاتمے …
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جمعہ کو فرانس کا دورہ کریں گے

مزید خبریں
واشنگٹن ۔ 12 جولائی (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ (کل) جمعہ کو فرانس کا دورہ کریں گے۔ذرائع ابلاغ کے مطابق وائٹ ہاو¿س نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ فرانس نے صدرٹرمپ کو اپنے یہاں 14 جولائی کے یوم باسیل کے موقع پر تقریبات میں حصہ لینے کے لئے مدعو کیا ہے۔اپنے دورے کے دوران ٹرمپ اپنے ہم منصب ماکرون کے ساتھ شام ،دہشت گردی کے خاتمے اوردو طرفہ تعلقات پر بات چیت کے علاوہ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے۔








