واشنگٹن ۔ 24 جنوری (اے پی پی) امریکا نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ رواں ہفتے کے آخر میں سوئٹزر لینڈ کے شہر ڈیووس میں ہونے والے سالانہ عالمی اقتصادی فورم میں ملک کے اقتصادی مفادات کا بہترین دفاع کریں گے۔حکومت کی خواہش ہے کہ دنیا امریکا میں سرمایہ کاری کرے جس سے ہمارے محنت کش شہریوں کے لیے روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے۔وائٹ ہاﺅس کی جانب سے …
امریکی صدر ڈیووس کے سالانہ عالمی اقتصادی فورم میں ملکی مفادات کا بہترین دفاع کریں گے

مزید خبریں
واشنگٹن ۔ 24 جنوری (اے پی پی) امریکا نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ رواں ہفتے کے آخر میں سوئٹزر لینڈ کے شہر ڈیووس میں ہونے والے سالانہ عالمی اقتصادی فورم میں ملک کے اقتصادی مفادات کا بہترین دفاع کریں گے۔حکومت کی خواہش ہے کہ دنیا امریکا میں سرمایہ کاری کرے جس سے ہمارے محنت کش شہریوں کے لیے روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے۔وائٹ ہاﺅس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ رواں ہفتے کے آخر میں سوئٹزر لینڈ کے شہر ڈیووس کے تفریحی مقام پر منعقد ہونے والے سالانہ عالمی اقتصادی فورم میں اپنے ملک کی نمائندگی کریں گے جہاں وہ جمعے کے روز خطاب بھی کریں گے۔








