واشنگٹن ۔ 03 فروری (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جاپان کے وزیر اعظم شینزو ایبے کے ساتھ ٹیلی فونک کی ہے جس دوران دونوں رہنماﺅں نے جاپانی دفاع کی مضبوطی کے لیے میزائل ڈیفنس سسٹم کی تنصیب اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا۔
امریکی صدر کی جاپانی وزیر اعظم سے ٹیلی فونک گفتگو

مزید خبریں