واشنگٹن۔12 جولائی (اے پی پی) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیٹو کے سربراہان سے اس تنظیم کی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے اپنے جی ڈی پی (جی ڈی پی) کا 4 فیصد خرچ کرنے کی اپیل کی ہےعالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق نیٹو کے سیکرٹری جنرل جینز سٹولٹن برگ نے اس پر جواب دیتے ہوئے کہا "سب سے پہلے ہمیں دو فیصد کے ہدف تک آنا ہوگا اورنیٹوکے …
امریکی صدر کی نیٹو کے اتحادی ممالک سے دفاع پر 4 فیصد فنڈز خرچ کرنے کی اپیل

مزید خبریں
واشنگٹن۔12 جولائی (اے پی پی) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیٹو کے سربراہان سے اس تنظیم کی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے اپنے جی ڈی پی (جی ڈی پی) کا 4 فیصد خرچ کرنے کی اپیل کی ہےعالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق نیٹو کے سیکرٹری جنرل جینز سٹولٹن برگ نے اس پر جواب دیتے ہوئے کہا "سب سے پہلے ہمیں دو فیصد کے ہدف تک آنا ہوگا اورنیٹوکے 29 رکن ممالک میں سے صرف آٹھ ہی اس مقصد کو پورا کر رہے ہیں جبکہ دیگر کاکوئی اورمنصوبہ ہے۔








