کیلی فورنیا ۔ 05 فروری (اے پی پی) امریکا کی بجلی سے پرواز کرنے والے طیارے ، ہیلی کاپٹر اور ڈرون تیارکرنے والی کمپنی نے اڑن ٹیکسی”میگا ڈرون “تیار کرلی ہے جس کو” جوبی ایس ٹو“ کا نام دیا گیا ہے،یہ ہیلی کاپٹرکی طرح اڑان بھرتی ہے،اس میگا ڈرون کی رفتار 200میل فی گھنٹہ ہوسکتی ہے۔ذرائع ابلاغ کے مطابق اس میگا ڈرون کی رفتار 200میل فی گھنٹہ ہوسکتی ہے، اس …
امریکی طیارہ ساز کمپنی نے اڑن ٹیکسی”میگا ڈرون “تیار کرلی

مزید خبریں
کیلی فورنیا ۔ 05 فروری (اے پی پی) امریکا کی بجلی سے پرواز کرنے والے طیارے ، ہیلی کاپٹر اور ڈرون تیارکرنے والی کمپنی نے اڑن ٹیکسی”میگا ڈرون “تیار کرلی ہے جس کو” جوبی ایس ٹو“ کا نام دیا گیا ہے،یہ ہیلی کاپٹرکی طرح اڑان بھرتی ہے،اس میگا ڈرون کی رفتار 200میل فی گھنٹہ ہوسکتی ہے۔ذرائع ابلاغ کے مطابق اس میگا ڈرون کی رفتار 200میل فی گھنٹہ ہوسکتی ہے، اس میں 16راﺅٹر لگے ہیں۔ یہ منصوبہ اتنا پرکشش ہے کہ اس میں توانائی بھی عام طیاروں کے مقابلے میں صرف 20فیصد لگتی ہے اور اسکی رفتار بھی اندازے سے کہیں زیادہ ہے۔








