نیویارک۔31 مارچ (اے پی پی)سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ امریکی فوج کو شام میں کم سے کم درمیانی مدت کے لئے ضرور موجود رہنا چاہیے۔انھوں نے یہ بات معروف امریکی جریدے ٹائم کے ساتھ ایک انٹرویو میں کہی ہے۔انھوں نے کہا کہ امریکی فوج کی شام میں موجودگی ہی کے ذریعے ایران کوخطے میں اپنا اثرورسوخ پھیلانے سے روکا جاسکتا ہے۔سعودی ولی …
امریکی فوجیوں کو شام میں درمیانی مدت کے لئے موجود رہنا چاہیے، سعودی ولی عہد

مزید خبریں
نیویارک۔31 مارچ (اے پی پی)سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ امریکی فوج کو شام میں کم سے کم درمیانی مدت کے لئے ضرور موجود رہنا چاہیے۔انھوں نے یہ بات معروف امریکی جریدے ٹائم کے ساتھ ایک انٹرویو میں کہی ہے۔انھوں نے کہا کہ امریکی فوج کی شام میں موجودگی ہی کے ذریعے ایران کوخطے میں اپنا اثرورسوخ پھیلانے سے روکا جاسکتا ہے۔سعودی ولی عہد نے کہا کہ امریکا اپنے فوجیوں کی موجودگی سے شام کے مستقبل کے بارے میں کوئی کردار ادا کرسکے گا ۔







