امریکی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہو گیا

نیویارک ۔ 27 مئی (اے پی پی) امریکی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا تاہم اوپیک ملکوں کی پیداواری کٹوتی میں قابل ذکر کامیابی نہ ہونے کے باعث اضافہ محدود رہا۔ ہفتہ کو میڈیا رپورٹس کے مطابق نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے 69 سینٹ (1.3 فیصد) بڑھ کر 52.15 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے 90 سینٹ (1.80 فیصد ) اضافے کے ساتھ 49.80 …

نیویارک ۔ 27 مئی (اے پی پی) امریکی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا تاہم اوپیک ملکوں کی پیداواری کٹوتی میں قابل ذکر کامیابی نہ ہونے کے باعث اضافہ محدود رہا۔ ہفتہ کو میڈیا رپورٹس کے مطابق نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے 69 سینٹ (1.3 فیصد) بڑھ کر 52.15 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے 90 سینٹ (1.80 فیصد ) اضافے کے ساتھ 49.80 ڈالر فی بیرل طے پائے۔

Leave a Reply