نیویارک ۔ 25 اپریل (اے پی پی) امریکی مارکیٹ میں سویا بین کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ ڈالر کی کمزور شرح تبادلہ کے باعث اس کی برآمد میں اضافے کا امکان ہے۔شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں وقفے پر جولائی کیلئے سویا بین کے سودے 6.25 سینٹ (0.7 فیصد)بڑھ کر 9.67 ڈالر فی بشل طے پائے۔بورڈ میں مکئی کے جولائی کیلئے سودے 0.25 سینٹ بڑھ کر 3.64 ڈالر …
امریکی مارکیٹ میں سویا بین کے نرخوں میں اضافہ

مزید خبریں
نیویارک ۔ 25 اپریل (اے پی پی) امریکی مارکیٹ میں سویا بین کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ ڈالر کی کمزور شرح تبادلہ کے باعث اس کی برآمد میں اضافے کا امکان ہے۔شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں وقفے پر جولائی کیلئے سویا بین کے سودے 6.25 سینٹ (0.7 فیصد)بڑھ کر 9.67 ڈالر فی بشل طے پائے۔بورڈ میں مکئی کے جولائی کیلئے سودے 0.25 سینٹ بڑھ کر 3.64 ڈالر فی بشل طے پائے۔گندم کے سودے 2.5 سینٹ کم ہوکر 4.18 ڈالر فی بشل طے پائے۔








