نیویارک ۔ 23 مئی (اے پی پی) امریکی مارکیٹ میں قدرتی گیس کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہے۔نیویارک میں جون کیلئے قدرتی گیس کے سودے 7.4 سینٹ (2.3 فیصد ) بڑھ کر 3.256 ڈالر فی ملین برٹش تھرمل یونٹ رہے۔
امریکی مارکیٹ میں قدرتی گیس کے نرخوں میں اضافہ