واشنگٹن ۔ 28 اپریل (اے پی پی) امریکی نائب صدر مائیک پینس نے ٹیلی فون پر افغان صدر اشرف غنی سے گفتگو کی۔امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق ایک بیان میںوائٹ ہاﺅس نے کہا ہے کہ نائب صدر نے داعش کے حالیہ حملوں میں افغان عوام کی ہلاکتوں پر انتظامیہ کی جانب سے تعزیت کا اظہار کیا، جو اپنے ملک کے انتخابی عمل میں شرکت کے خواہاں ہیں۔
امریکی نائب صدر کی ٹیلیفون پر افغان صدر سے گفتگو، داعش کے حملوں میں جانی نقصان پر اظہارِ تعزیت

مزید خبریں