امریکی وزارت خارجہ نےسعودی عرب کو 20 جدید ٹارپیڈو فروخت کرنے منظوری دیدی

ریاض۔5جنوری (اے پی پی):امریکا کی وزارت خارجہ نےسعودی عرب کو 20 جدید ٹارپیڈو فروخت کرنے منظوری دیدی ہے۔سبق ویب سائٹ کے مطابق امریکی وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ وزارت خارجہ نےسعودی عرب کو 20 جدید ٹارپیڈو فروخت کرنے منظوری دیدی ہے۔ ڈیل کے تحت امریکا سعودی عرب کو فنی اور لاجسٹک سپورٹ کے علاوہ ٹریننگ بھی فراہم کرے گا۔ MK 54 MOD 0جدید …

ریاض۔5جنوری (اے پی پی):امریکا کی وزارت خارجہ نےسعودی عرب کو 20 جدید ٹارپیڈو فروخت کرنے منظوری دیدی ہے۔سبق ویب سائٹ کے مطابق امریکی وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ وزارت خارجہ نےسعودی عرب کو 20 جدید ٹارپیڈو فروخت کرنے منظوری دیدی ہے۔

ڈیل کے تحت امریکا سعودی عرب کو فنی اور لاجسٹک سپورٹ کے علاوہ ٹریننگ بھی فراہم کرے گا۔ MK 54 MOD 0جدید ٹارپیڈو کی ڈیل کی قیمت 78.5 ملین ڈالر ہے۔ واضح رہے کہ ٹارپیڈو جدید ترین بحری ہتھیار ہے جو آبدوز کو نشانہ بنا نے کی صلاحیت رکھتا ہے۔