امریکی وزیر خارجہ سے سعودی وزیر توانائی کی ملاقات، توانائی کے معاملے پر بات چیت

واشنگٹن ۔ 30 جون (اے پی پی) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے واشنگٹن میں سعودی عرب کے توانائی کے وزیر، خالد الفالح سے ملاقات کی جس دوران توانائی کے عنوان پر گفتگو کی گئی۔محکمہ خارجہ کے بیان میں مزید تفاصیل فراہم نہیں کی گئیں۔