امریکی ڈالر کی شرح تبادلہ گرنے کے بعد تانبے سمیت دوسری دھاتوں کے نرخوں میں اضافہ

لندن۔ یکم فروری (اے پی پی)عالمی مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی یورو کے مقابلے شرح تبادلہ گرنے کے بعد تانبے سمیت دوسری دھاتوں کے نرخ بڑھ گئے،انٹرنیشنل کموڈیٹی ایکس چینج میں تانبے(کاپر)کے مستقبل کے لئے سودے ایک فیصد تک زیادہ قیمت پر طے پائے۔