امیرمقام کا جیونیوز پشاور کے بیوروچیف محمود جان بابرکے بھائی کی وفات پر اظہار تعزیت

پشاور۔22 جون (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیروپاکستان مسلم لیگ(ن)خیبرپختونخواکے صوبائی صدرانجینئر امیرمقام نے جیونیوز پشاور کے بیوروچیف محمود جان بابرکے بھائی کی وفات پرگہرے رنج وغم کا اظہار کیاہے۔ انہوں نے مرحوم کے سوگوارخاندان کے دیگرافراد اور لواحقین سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا اور مرحوم کی بلنددرجات کیلئے دعا کی اورپسماندہ خاندان کویہ صدمہ صبرجمیل سے برداشت کرنے کی توفیق عطاکرے۔

Leave a Reply